اپیلٹ ٹریبونلز امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کیخلاف دائر اپیلوں کا فیصلہ 27جون تک سنائیں گے ، اس کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست 28جون کو شائع کر دی جائے گی ، امیدواروں کوانتخابی نشانات30جون کو الاٹ کر دیئے جائیں گے
اتوار 24 جون 2018 15:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اپیلٹ ٹریبونلز ریٹرننگ افسروں کی طرف سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ بدھ تک سنائیں گے۔
جبکہ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست28جون کو شائع کی جائے گی۔امیدواروں کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 29جون ہے۔جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کوانتخابی نشانات30جون کا الاٹ کر دیئے جائیں گے ، انتخابات کے لئے پولنگ 25جولائی کو ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.