سیکرٹری الیکشن کمیشن عوام کو بتائیں کہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے والی بین الاقوامی طاقتیں کون سی ہیں‘ چودھری شجاعت حسین
ساڑھے تین لاکھ فوجیوں کوانتخابی ذمہ داریاں دے کر عالمی قوتیں خود دھاندلی کروا کے الزام فوج کے سر تھوپنا چاہتی ہیں ‘صدر مسلم لیگ (ق)
اتوار 24 جون 2018 15:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ساڑھے تین لاکھ فوج کی نفری کو انتخابی ذمہ داریاں سونپنے سے عالمی طاقتوں کا دھاندلی کروا کے فوج کو براہ راست ملوث کرنے کا منصوبہ ہے، الیکشن کمیشن کا یہ کہنا کہ بیلٹ پیپرز کی چھپوائی وغیرہ کی ذمہ داری بھی فوج کو دی جائے گی ماضی سے سبق نہ لینے کے مترادف ہے۔
چودھری شجاعت حسین نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ وہی سازشی طاقتیں اس وقت سیاسی جماعتوں میں بھی سرایت کر چکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا، 2008ء میں بھی یہ سازش ہو چکی ہے جب امریکی نائب صدر جو بائیڈن، سابق وزیر خارجہ سینیٹر جان کیری اور سابق وزیر دفاع چک ہیگل لاہور میں ہمارے گھر چودھری پرویزالٰہی کے پاس آئے تھے اور واضح کہا تھا کہ اگر آپ کی پارٹی الیکشن جیتی تو امریکہ نتائج تسلیم نہیں کرے گا، میں نے اس سازش کا بیان تفصیل سے اپنی کتاب میں بھی کیا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ بیرونی طاقتیں پہلے بھی پاکستان کی سیاست میں ملوث رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.