Live Updates

الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کیخلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت ( آج) ہو گی

اتوار 24 جون 2018 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) الیکشن کمیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کیخلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت ( آج) پیر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر ے گا ، پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے دائر کت رکھی ہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات