سرگودھا ،ْایک شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

اتوار جون 15:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) سرگودھا میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواحی چک 137 /138 شمالی کے رہائشی بشیر نامی شخص نے خود کو پسٹل کا فائر کر کے خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔نوجوان 20 سالہ اور غیر شادی شدہ بتلایا جا رہا ہے۔ پولیس تھانہ شاہ نکڈر مصروف کاروائی ہے۔