بلاول بھٹو نے مرکزی الیکشن سیل قائم کر کے تاج حیدر کو انچارج مقرر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

اتوار جون 16:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرکزی الیکشن سیل قائم کر کے تاج حیدر کو انچارج مقرر کر دیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق رخسانہ زبیری ،سردار لطیف کھوسہ ،لال بخش بھٹو،بیرسٹر عامر ،چو د ھری لطیف اکبر ،امجد حسین ایڈ و کیٹ اورنذیر ڈ ھوکی مرکزی الیکشن سیل کے ممبران ہوں گے ۔نوٹیفکیشن بلاول بھٹو کے پولیٹکل سیکرٹری جمیل سومرو کی جانب سے جاری کیا گیا ۔