رسالپور ،ْ نامعلوم وجوہات پر نو جوان نے زہریلی گولی کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

اتوار 24 جون 2018 16:50

رسالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) رسالپور میں نامعلوم وجوہات پر نو جوان نے زہریلی گولی کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شیر یا ر ولد میاں ساکن خورہ آباد رشکئی نے تھانہ رسالپور میں رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ میرا جوان سالہ بیٹا سمیع اللہ گزشتہ روز اپنے گھر کے بیٹھک میں نامعلوم وجوہات پر گندم کی زہریلی گولی کھا کر اپنی زندگی کاخاتمہ کریا رسالپور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :