ملتان ،ْ تحریک انصاف ملتان کی خواتین ونگ کی صدر قربان فاطمہ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے گھر کے سامنے احتجاج کا اعلان

اتوار جون 17:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف ملتان کی خواتین ونگ کی صدر قربان فاطمہ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے گھر کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر قربان فاطمہ نے کہا کہ کارکنان کے لیے جہانگیر ترین بہتر لیڈر ہیں ،ْانہوں نے الزام عائد کیا کہ خواتین کو مخصوص نشستوں پرنظراندازکیا جا رہا ہے۔ انہوںنے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا شاہ محمود کے گھر کے باہر احتجاج کروں گی۔