گورنر سیکریٹری کے افسران و عملہ کا گورنر سندھ سے اظہار تعزیت

اتوار 24 جون 2018 17:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) گورنر سیکریٹریٹ کے تمام افسران اور عملہ نے گورنر سندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت مین جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین اور رشتہ داروں بالخصوص گورنر سندھ محمد زبیر کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔

متعلقہ عنوان :