�ون سے پریذائڈنگ آفیسرز اور سینئر اسسٹنٹ پریذائڈنگ آفیسرز کی تربیتی کلاسوں کا آغاز کیا جا رہا ہے

اتوار 24 جون 2018 18:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) ضلع سوات میںانتخابات کے موثر انتظامات اور کامیابی کے ساتھ انعقاد کیلئے پیر 25جون سے پریذائڈنگ آفیسرز اور سینئر اسسٹنٹ پریذائڈنگ آفیسرز کی تربیتی کلاسوں کا آغاز کیا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے اس مقصد کیلئے 8 ٹریننگ سنٹرز مقرر کئے ہیں یہ تربیتی کلاسیں 25جون سے 15جولائی تک جاری رہیں گی اس سلسلے میں 18ماسٹر ٹرینرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :