نظریہ پاکستان ہی ملک کی تعمیر وترقی اورتحفظ پاکستان کی ضمانت ہے، اسد اللہ بھٹو
اتوار 24 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
پی ایس 99پر امیدوار اور جے یو آئی ضلع شرقی کے امیر مولانا محمد غیاث، پی ایس 100کے امیدواراور ضلع شرقی کے امیر محمد یونس بارائی ، امیر زون عبدالواجد شیخ اور قیم امین اشعر نے بھی خطاب کیا،عید ملن تقریب میں زون بھر سے کارکنان اور علاقہ معززین بڑی تعداد میں شریک تھے۔
اسداللہ بھٹو نے مزید کہا کہ سابقہ اتحادی جماعتوں کی نااہل قیادت اور کرپشن کی وجہ سے کراچی بجلی،پانی سمیت مسائلستان بن چکا ہے، جس کاواحد حل انتخابات میں اہل ودیانتدار قیادت کو آگے لانا ہے۔پی ایس 100کے امیدواراور ضلع شرقی کے امیر محمد یونس بارائی نے کہا کہ پچیس جولائی کو ووٹ کی پرچی کے ذریعے ہمیں اپنی وملک کی تقدیر بدلنے کا موقع مل رہا ہے ،تمام مسائل کا حل شریعت کے نفاذ میں ہے، ہماری منزل اسلامی انقلاب ہے، ہر فرد کو اپنے حصے کا کام کرنا چاہئے۔پی ایس 99پرنامزد امیدوار مولانامحمد غیاث نے اپنے خطاب میں کہا کہ دینی جماعتوں کا اتحاد متحدہ مجلس عمل ایک بابرکت اتحاد ہے، کراچی میں صاف وشفاف اور غیرجانبدار انتخابات ہوئے تو ان شاء اللہ مجلس عمل ملک بھر کی طرح کراچی میں میدان مارے گی اور عوام کو حیران کن نتائج دے گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.