رواںسال کا دوسرا سورج گرہن13 جولائی کوہو گا

اتوار جون 19:20

عارفوالا۔24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) رواںسال2018 کا دوسرا سورج گرہن13 جولائی کوہو گا، ماہرین علم نجوم کے مطابق رواں سال2018 کا دوسرے سورج گرہن کا آغاز ایک بجکر 48 منٹ پر ہوگا ،مکمل جزوی گرہن 3 بجکر ایک منٹ جبکہ اختتام 4 بجکر 13منٹ پر ہوگا،یہ گرہن پاکستان سمیت دنیا کے ممالک امریکہ ،،کینیڈا ، بھارت،،،بنگلہ دیش،، برازیل ،ارجنٹائن اوریورپ میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔