منشیات کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اتوار جون 19:20

عارفوالا۔24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن کل -26جون کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری تنظیموں کے علاوہ منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میںخصوصی تقریبات، کانفرنسز ،سیمینارز اور واکس کا اہتمام کریں گی۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فچرشائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :