گورنر ہائوس لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے میڈیا سیل کے کام کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، ترجمان گورنر ہائوس
اتوار جون 19:20
(جاری ہے)
ترجمان گورنر ہائوس لاہور نے گذشتہ روز اخبارات میں گورنر ہائوس میں مسلم لیگ (ن)کے میڈیا سیل کے حوالے سے چھپنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا عہدہ آئینی ہے اور آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئینی اداروں اور عہدوں کوسیاست میں ملوث کرنا قومی مفاد کے منافی ہے ۔ترجمان نے کہا کہ گورنر ہائوس لاہورکے بارے میں منفی بیان بازی انتہائی افسوسناک ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید قومی خبریں
-
حسین لوائی اور طحہ رضا کی درخواست ضمانت کی سماعت،عدالت نے بینکنگ کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت11 مارچ تک ملتوی کردی
-
تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں صبا بٹ سوشل میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر
-
مقصود قتل کیس ، مفرور دوملزم پولیس اہلکاروں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
-
راولپنڈی ہائی کورٹ نے سرکاری تحویل میں موجود اعلیٰ فوجی افسر کی اہل خانہ سے ملاقات کرانے کا حکم
-
ماتحت عدلیہ کے عدالتی اہلکاروں کا وکلاء کے ناروا رویے کیخلاف احتجاج ،عدالتوں کی تالہ بندی کر دی
-
جرمنی اور اٹلی سے ڈی پورٹ ہونیوالے 2افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کا مختلف شہروں میں گرینڈ آپریشن ،24انسانی سمگلر گرفتار
-
میونسپل کمیٹی بھلوال کے افسران و اہلکاران کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی
تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی سی ایل نے EFP کاایوار ڈ برائے بہترین HRM پریکٹسز 2018 جیت لیا
-
بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کانوٹس لے لیا
-
نیب کاایمان ،کرپشن فری پاکستان ہے ،ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کو اپنی ذمہ داری کے علاوہ ایمان سمجھتے ہیں، جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
پاکستان پلوامہ حملے میں ملوث نہیں، کسی بھی بھارتی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے
-
سام سنگ نے گلیکسی S10 کی نئی سیریز متعارف کروا دی
-
ایس ای سی پی کے زیرِ اہتمام منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھا م پر آگہی سیمینار زکا انعقاد
-
کے سی سی آئی کا جمعہ کی چھٹی سے متعلق افواہوں پر تشویش کا اظہار
لاہور کی خبریں
-
پنجاب بھرمیں645ٹریفک حادثات میں05افراد جاں بحق716زخمی ہوئے
-
بچوں کا خرچہ نہ دینے سے متعلق کیس ،اداکارہ عائشہ ثنا کے بیان پر وکلاء بحث کے لئے طلب
-
سلمان بٹ نے یو اے ای میں لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا
-
پی پی اراکین کی سراج درانی کی گرفتاری کیخلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر اسمبلی اجلاس میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.