کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

اتوار جون 19:20

خانیوال۔24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، تفصیل کے مطابق تحصیل میاں چنوںکے علاقہ 15 والا پھاٹک کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم عبدالستار ولد خالد سکنہ 112 پندرہ ایل جاں بحق جبکہ عبدالستار ولد موسی سکنہ 112 پندرہ ایل زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :