سوات میں25جون سے پرزائیڈنگ آفیسرز اور سینئر اسسٹنٹ پرزائیڈنگ آفیسرز کی تربیتی کلاسوں کا آغاز

اتوار جون 20:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) ضلع سوات میںانتخابات کے موثر انتظامات اور کامیابی کے ساتھ انعقاد کیلئے پیر 25جون سے پرزائیڈنگ آفیسرز اور سینئر اسسٹنٹ پرزائیڈنگ آفیسرز کی تربیتی کلاسوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے اس مقصد کیلئے 8 ٹریننگ سنٹرز مقرر کئے ہیں۔ یہ تربیتی کلاسیں 25جون سے 15جولائی تک جاری رہیں گی اس سلسلے میں 18ماسٹر ٹرینرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :