سیالکوٹ ،خاتون سمیت آٹھ افراد کا نوجوان پرتشدد موٹرسائیکل کو آگ لگادی

اتوار جون 20:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) خاتون سمیت آٹھ افراد کا نوجوان پرتشدد موٹرسائیکل کو آگ لگادی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ بھونانوالی کا نوجوان لقمان اپنے ڈیرہ پرموجودتھاکہ اسی دوران ملزمان نصیر‘عبدالرحمن ‘حبیب الرحمن ‘عامر‘فضل ‘سبحان ‘قیصراور نجمہ بی بی ڈیرہ پر گھس آئے اور آتے ہی نوجوان کو تشدد کانشانہ بنا کر شدیدزخمی کردیا اور جاتے وقت نوجوان کی موٹرسائیکل کو آگ لگادی ۔

متعلقہ عنوان :