آئی جی سندھ نے گھوٹکی میں مسلح افراد کا پولیس افسر پر تشدد کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

اتوار جون 21:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے گھوٹکی میں مسلح افراد کا پولیس افسر پر تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی سے تفصیلی انکوائری اور واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :