جڑانوالہ میںپنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں کئی من مضر صحت دودھ ضائع کر دیا

اتوار 24 جون 2018 21:20

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں کئی من مضر صحت دودھ ضائع کر دیا۔ ملک شاپس مالکان کو بھاری جرمانے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے جڑانوالہ کے مختلف مقامات فوارہ چوک میں کارروائیاں کراچی ملک شاپ سمیت متعدد ملک شاپس سے مضر صحت کیمیکل سے تیار شدہ دودھ کو قبضہ میں لے کر ضائع کر دیا ہے۔ اور ملک شاپس مالکان کو وارننگ دیتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :