ابو ظہبی میں تیز رفتار کار کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والا پنڈی بھٹیاں کا نوجوان سپرد خاک

اتوار جون 21:20

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) دیار غیر میں نوکری کرنے والا بھٹی نامی نوجوان ابوظہبی میں سڑک عبور کرتے ہوئے کار کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

لاش پنڈی بھٹیاںکے گائو ں فتیکی میںلائی گئی جہاں اس کو سپر د خاک کر دیا گیا۔۔جاں بحق ہونے والا نوجوان ایک کمپنی میںملازمت کرتا تھا۔