صوبے میں گزشتہ چند دنوں سے پولٹری کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا سختی سے نوٹس
اتوار 24 جون 2018 22:00
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ صوبے میں پولٹری کی رسد و طلب میں توازن قائم کرنے ،غیرمحفوظ طریق ترسیل،بناوٹی سٹورج،ذخیرہ اندوزی اورغیرقانونی منافع خوری کوروکنے کیلئے محکمہ لائیوسٹاک کی ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور پاکستان پروفیٹیرنگ اینڈ ہورڈنگ ایکٹ 1977کے تحت سوائے culled birds کے برائلر کی خیبرپختونخوا سے باہر نقل وحرکت کو روکا جائے ۔
انہوںنے مزید ہدایت کی کہ تمام ڈپٹی کمشنر زمحکمہ پولیس اور محکمہ لائیوسٹا ک کے باہمی تعاون سے صوبے کے خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کریں اور پولٹری کی غیر قانونی نقل و حرکت کا انسداد یقینی بنائیں۔ دوست محمد خان نے آئندہ 48 گھنٹوں کے اندر مذکورہ احکامات پر بہر صورت عمل درآمد یقینی بناکر رپورٹ پیش کرنے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت کاروائی کرنے کی بھی ہدایت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.