این اے 154 ملتان ، تحریک انصاف کا یوٹرن، سکندر بوسن کو دیا گیا ٹکٹ واپس لے لیا
فہد شبیر اتوار 24 جون 2018 22:00
(جاری ہے)
چیئرمین پی ٹی آئی کے مطابق تمام امیدوارو ں کو میرٹ پرٹکٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ٹکٹس لینے کیلئے ساڑھے چار ہزار امیدواروں نے درخواستیں دی تھیں۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق قومی اسمبلی کے272 میں سے 229 حلقوں کیلئےامیدوارنامزد کردیے گئے۔
پنجاب کے 238 حلقوں، سندھ کے 79 جبکہ بلوچستان کے36 حلقوں، جبکہ پختونخوا کے99 میں سے 90 حلقوں میں امیدوارکھڑے کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی تینوں نشستوں اور فاٹا کے11 حلقوں میں امیدوارکھڑے کیے گئے ہیں۔ ان امیدواروں میں علی محمد خان این اے 22 مردان، عامر لیاقت حسین این اے 245 کراچی، ملتان کے حلقہ این اے 154سے سکندر بوسن، این اے 162 سےعائشہ نذیر جٹ کی جگہ خالد محمود چوہان، این اے 10شانگلہ سے نوازخان، جبکہ چوہدری نثارکے مقابلے میں غلام سرور این اے 59،این اے 63 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے۔لودھراں سے علی ترین کی جگہ میاں محمد شفیق آرائیں کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔ضلع کوہستان میں تحریک انصاف نے سدرہ خالد ،پی کے 42 ہری پور سے طاہر اقبال، پی پی224 سےزواروڑائچ ،پی پی225 سےطاہرملیزئی، پی پی 228 سےنذیربلوچ، اور این اے 160 سےاختر کانجو،این اے161 سےشفیق آرائیں ، کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.