سکندر حیات بوسن کو پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 154کا ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ،ْ پی ٹی آئی

اتوار جون 22:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن کو پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 154کا ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن کو پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 154کا ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق این اے 154کے ٹکٹ کا فیصلہ بعد میں کیا جائیگا ۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کر دہ امیدواروں کی فہرست میں سکندر بوسن کا نام سیریل نمبر 136درج تھا ۔