سعودی عرب، خاتون خودکار چلا کرمسجد نبوی پہنچ گئی

پیر 25 جون 2018 11:56

مدینہ منورہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) مدینہ منورہ کی رہائشی خاتون امیمہ علی قاضی خود کار ڈرائیو کرتے ہوئے مسجد نبوی پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق گزشتہ روز خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد مدینہ منورہ کی مقامی خاتون امیمہ علی قاضی پہلی بار خود کار چلاتے ہوئے مسجد نبوی شریف پہنچ گئیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے یہ کام ا پنی والدہ کی فرمائش پر انجام دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :