پاکستان بیت المال نے علی آباد چکدرہ میں خواتین دستکاری سنٹر کھول دیا

پیر 25 جون 2018 11:56

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) پاکستان بیت المال کی جانب سے علی آباد چکدرہ میں خواتین کادستکاری تربیتی سنٹرل کھول دیاگیا‘ سنٹر کی انسٹرکٹر کے مطابق تربیتی سنٹرمیں علاقہ کی خواتین کو فی الوقت دستکاری‘ کشیدہ کاری‘ کڑائی وسلائی اور ڈریس ڈیزائننگ کی تربیت دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :