اکشے کمار کی سپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کا ٹریلر جاری

پیر جون 11:58

اکشے کمار کی سپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی سپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمارنے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا، فلم کی کہانی تپن داس کی زندگی پر مبنی ہے جس میں وہ پہلی بار ہاکی کھیل کر گولڈ میڈل حاصل کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں اکشے کے ساتھ ٹی وی ادکارہ مونی رائے جلوہ گر ہوں گی۔