امریکا، پاکستانی سفیر علی جہانگیرصدیقی کی زیرصدارت اجلاس،

قونصلر سہولت سے متعلق معاملات، 2 طرفہ تجارت اورسرمایہ کاری کے فروغ اور پاک امریکہ تجارتی اورسرمایہ کاری سے متعلق معاملات پرتبادلہ خیال

پیر 25 جون 2018 12:21

امریکا، پاکستانی سفیر علی جہانگیرصدیقی کی زیرصدارت اجلاس،
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) امریکہ میں پاکستانی سفیرعلی جہانگیرصدیقی کی زیرصدارت اجلاس میں قونصلر سہولت سے متعلق معاملات، 2 طرفہ تجارت اورسرمایہ کاری کے فروغ اور پاک امریکہ تجارتی اورسرمایہ کاری سے متعلق معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی سفیرعلی جہانگیرصدیقی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں قونصلر سہولت سیمت دیگر معاملات، 2 طرفہ تجارت اورسرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔

پاکستانی سفیر علی جہانگیرصدیقی نے پاک امریکا تجارت کوفروغ دینیکی اہمیت پرزوردیا اور سفارتخانے اورقونصل جنرل کیاقدامات کی تعریف کی۔اجلاس میں پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی اورسرمایہ کاری سے متعلق معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔؂

متعلقہ عنوان :