پاکستان کو ترقی یافتہ اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،انتخابی مہم کا آغاز کراچی سے کررہے ہیں

صدر (ن) لیگ شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو

پیر جون 12:22

پاکستان کو ترقی یافتہ اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،انتخابی مہم کا آغاز ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کا آغاز کراچی سے کررہے ہیں‘ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچوں گا۔

(جاری ہے)

پیر کو شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچوں گا۔ انتخابی مہم کا آغاز کراچی سے کررہے ہیں۔ پاکستان کو ترقی یافتہ اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے۔