پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جائیگا

پیر جون 12:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 26 جون کو انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جائیگا عالمی دن کے موقع پر ملک بھر اینٹی نارکوٹکس فورس کے زیر اہتمام مختلف این جی اوز کی طرف سے سیمنارز اور واک کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں منشیات کے استعمال سے نقصانات کے بارے میں آگاہی معلومات دی جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :