سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ میں رابی پیرزادہ کے بولڈ سین بھی شامل

پیر 25 جون 2018 12:58

سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ میں رابی پیرزادہ کے بولڈ سین ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ میں اداکارہ رابی پیرزادہ کے بولڈ سین بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم ’’شور شرابا ‘‘ کو 29جون کو نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کیا جائے گا جو رابی پیرزادہ کے کریئر کی بطور ہیروئن پہلی فلم ہے ، فلم میں انکے مد مقابل عدنان خان ہیرو کا کردار ادا کررہے ہیں ۔جبکہ مصطفی قریشی نے فلم میں انکے والد کا کردار نبھایا ہے ۔ذرائع کے مطابق فلم ’’شور شرابا ‘‘ میں خوبرو اداکار ہ رابی پیرزادہ کے بولڈ سین بھی شامل ہیں ۔دوسری جانب صحافیوں کے لئے فلم کا پریمیئر شو کل ( منگل ) کو پانچ بجے مقامی سینما گھر میں ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :