شہریوں نے ن لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے رہنما کی پٹائی کردی
سابق ایم پی اے ہمایوں خان نے بھاگ کر قریبی گھر میں گھس کر جان بچائی،قومی اخبار کی رپورٹ
مقدس فاروق اعوان پیر 25 جون 2018 13:10
(جاری ہے)
ایسا ہی ایک واقعہ کراچی میں پیش آیا جہاں لوگوں نے ن لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کی پٹائی کر دی۔
قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ن لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ایم پی اے ہمایوں محمد خان کی پٹائی کر دی۔کیماڑی میں ہمایوں محمد خان کو ووٹ مانگنے کے لیے جانا مہنگا پڑ گیا۔لوگوں نے انہیں دیکھتے ہی چور چور کے نعرے لگائے۔اور ان پر پتھراہ بھی کیا۔صورتحال اتنی خراب ہوئی کہ ہمایوں محمد خان کو ایک گھر میں جا کر اپنی جان بچانا پڑی۔ واضح رہے ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25جولائی کو کیا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابا ت ہو گے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 25 جولائی 2018 ء کو ہونے والے عام انتخابات پاک فوج کی زیر نگرانی ہوں گے۔جب کہ عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات بھی موجود ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز 22جولائی اتوار کے روز ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.