ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری

سب سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی نے حلقہ این اے 50 میں الیکشن مہم کا اغاز کردیا

پیر 25 جون 2018 13:40

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہے سب سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی نے حلقہ این اے 50 میں الیکشن مہم کا اغاز کردیا اعظم ورسک میں عوامی نیشنل پارٹی نے بڑا جلسہ کیاجلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے لیے نامزد امیدوار ایاز وزیر نے کہاکہ اس بار جیت اے این پی کا ہوگا عوام کوئی غلطی میں نہ ائیں کیونکہ عوام ہوشیار ہیں۔اس بار ووٹ لعلٹین دیتاہی-