شمالی و جنوبی کوریا کی متحدہ ٹیم ایشیائی گمیز میں شرکت کرے گی
دونوں ممالک کی باسکٹ بال کی ٹیمیں شمالی کوریائی دارالحکومت پیانگ یانگ میں4 جولائی کو ایک دوستانہ میچ بھی کھیلیں گی
پیر 25 جون 2018 13:56
(جاری ہے)
ایشیائی گیمز میں ایک مشترکہ دستہ روانہ کرنے کیلئے جنوبی کوریا کے سرحدی قصبے پانمنجوم میں دونوں کوریائی ملکوں کے اعلی سطحی حکام کی میٹنگ 18جون کو ہوئی۔ ایشیائی گیمز رواں برس 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ اور پالم بانگ میں منعقد ہوں گے۔ دونوں ملکوں کی باسکٹ بال کی ٹیمیں شمالی کوریائی دارالحکومت پیانگ یانگ میں4 جولائی کو ایک دوستانہ میچ بھی کھیلیں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.