سٹار فٹبالرمحمد صلاح کو چیچنیا کی اعزازی شہریت دیدی گئی
پیر 25 جون 2018 14:02
(جاری ہے)
چیچنیا اس وقت ورلڈکپ میں شریک مصر کی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کی میزبانی کررہا ہے اور کیدروو نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محمد صلاح سے ملاقات کی جنہوں نے رواں سال انگلش فٹبال کلب لیورپول اور اپنے ملک مصر کیلئے عمدہ کھیل پیش کیا۔
انہوں نے اعلان کیاکہ محمد صلاح اب جمہوریہ چیچنیا کے اعزازی شہری ہیں۔ انہوں نے ٹیلی گرام میں تحریر کیاکہ میں نے ایک حکمنامے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت مصر اور لیورپول کیلئے کھیلنے والے عظیم فٹبالر اب چیچنیا کے شہری ہیں۔ جمعہ کی رات منعقدہ تقریب میں محمد صلاح بھی موجود تھے جس میں انہیں خصوصی بیج اور حکم نامہ دیاگیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.