اردنی خاتون گاڑی چل کر سعودی عرب پہنچ گئی

پیر جون 14:10

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کے فیصلے پر عملدرآمد کے پہلے ہی دن ایک اردنی خاتون گاڑی چلاتے ہوئے سعودی چوکی پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق مملکت میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اردنی خاتون الحدیثہ بری سرحدی سے سعودی سرحدی چوکی پر پہنچ گئی جہاں کسٹم اور امیگریشن حکام نے خاتون کی تمام کاغذی کارروائی مکمل کی اور اس کے ساتھ اعزاز و اکرام کا معاملہ کیا۔

متعلقہ عنوان :