کنگنا رناوت کی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ سے نئی جھلک جاری

پیر 25 جون 2018 14:13

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ سے نئی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار پراکاش کولامودی کی کامیڈی سائیکولوجیکل تھرلر فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ سے اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں انہوں نے گہرے برائون رنگ کے چھوٹے بال کٹوائے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں کنگنا رناوت کے ساتھ اداکار راج کمار رائو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :