پی آئی ٹی بی کے تحت پونے چار لاکھ حج درخواست گزاروں کا اندراج مکمل، عمر سیف کی صدارت میں اجلاس
پیر 25 جون 2018 14:59
(جاری ہے)
پاکستان میں اس سے قبل حج آپریشنز کے انتظامات روایتی طریقوں سے ہوتے تھے جنہیں پی آئی ٹی بی نے ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار انداز میں ترتیب دیا۔
پی آئی ٹی بی نے حال ہی میں مختلف شہروں میں حج2018ء کے لئے حج گروپ آرگنائزرز کے لئے تربیتی اجلاس بھی مکمل کئے ۔ماضی کے برعکس اب حاجی اپنے سفر‘رہائش اور سہولیات کا تمام ریکارڈ آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا ہی ایک نظام پی آئی ٹی بی 2017ء میں نائجیریا کی حکومت کی درخواست پر بھی وضع کر چکی ہے اور نائجیریا کے عملے کو ضروری تربیت بھی فراہم کی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ایک پیغام میں نیشنل حج کمشن آف نائجیریا کے چیئرمین عبداللہ مختار نے پنجاب آئی ٹی بورڈ اور وزرات مذہبی امور پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جدید آن لائن نظام کی بدولت نائجیریا میں حج انتظامات اور آپریشنز میں بے حد آسانی پیدا ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.