حنظلہ شہید جیسے نوجوان مودی کے جنگی جنون کو خاک میں ملائیں کیلئے تیار ہیں‘مقررین

بیس بگلہ کے نواحی گائوں غنی آباد باغ کے مجاہد راجہ حنظلہ نواز شہیدکی یاد میں منعقدہ کانفرنس اختتام پذیرہو گئی

پیر 25 جون 2018 14:59

بیس بگلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) حنظلہ شہید جیسے نوجوان مودی کے جنگی جنون کو خاک میں ملائیں کیلئے تیار ہیں غنی آباد باغ میں حنظلہ نواز شہید کانفرنس سے مقررین کا خطاب -تفصیلات کے مطابق بیس بگلہ کے نواحی گائوں غنی آباد باغ کے مجاہد راجہ حنظلہ نواز شہید کانفرنس شہداء کی سرزمین غنی آباد باغ میں اختتام پذیر کانفرس میں سینکڑوں افراد کی شرکت مہمان گرامی جب شہداء کی سرزمین پر پہنچے تو تاریخی استقبال کیا گیاحنظلہ نواز شہید کانفرنس سے خطاب کرتے مذہبی سکالر معروف کالم نگار روزنامہ اوصاف نوید مسعود ہاشمی کمانڈر الیاس مسعود مولانا عبدالکبیر خان راجہ نثار شاہق اور شہید کہ والد مولانا نواز اور دیگر کء مقررین نے کہا جہاد قیامت تک جاری رہے گا مقررین نے کہا مجاہد اسلام سپہ سالار صلاح الدین ایوبی نے دہلی پر فتح کا پرچم لہرایا تھا وہ ہیرو ہے آج جہاد کو دہشت گرد قرار دیا جارہا ہے حنظلہ شہید کی قربانی راے گاں نہیں جاے گی حق اور ظلم کہ خلاف بر سر پیکار رہنا جہاد ہے شہید نے کفار پر کاری ضرب لگائی ہمیں متحد ہوکر کفار کہ خلاف بر سرکا پیکار ہونا پڑے گا مجاہد اسلام مولانا نواز نے کہا آج اللہ کی رضا پر خوش ہوں افضل بھائی کی شہادت کہ بعد بیٹے حنظلہ کو جہاد کشمیر کے لے وقف کیا تھا-