امیدوار اسمبلی حلقہ پانچ ہٹیاں بالا چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ حلقہ نمبر پانچ میں محترک ہو گئے

ممبرسازی مہم سلسلہ میں کارکنان کے ہمراہ یوسی کھلانا پہنچ گئے کھلانا آمد پر معزز ین علاقہ پارٹی کارکنان نے انکا شاندار استقبال کیا

پیر جون 14:59

ہٹیاں بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر امیدوار اسمبلی حلقہ پانچ ہٹیاں بالا چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ حلقہ نمبر پانچ میں محترک ہو گئے ممبرسازی مہم سلسلہ میں کارکنان کے ہمراہ یوسی کھلانا پہنچ گئے کھلانا آمد پر معزز ین علاقہ پارٹی کارکنان نے انکا شاندار استقبال کیا یوسی کھلانامیںمسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کے کارکنان نے اپنی اپنی جماعتوں سے دیرینہ وابستگی کو خیر آباد کہتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہوگئے س موقع پر تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر امیدوار اسمبلی حلقہ پانچ ہٹیاں بالا چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ نے پھولوں کے ہار ڈالے دیگر جماعتوں کے کارکنان کی تحریک انصاف شمولیت کے موقع مرکزی نائب صدر سابق امیدوار اسمبلی چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں بھی رکنیت سازی مہم تیزی سے جاری ہے پی ٹی آئی کشمیر کے کارکن پاکستان کے الیکشن میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہو جائیں اب ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے تحریک انصاف ایک نظریاتی تحریک اور نظریہ کا نام ہے تحریک انصاف کے کارکنان ووٹر سپورٹر کے لیے باعث فخر بات ہے کہ انکو عمران خان بیرسٹر سلطان محمود چودھری جیسی کرپشن سے پاک قیادت میسر ہے عمران خان نے جو عوام میں شعور اگائی بیدار کرنے عوام کو اپنے حقوق لینے اپنے حق کے لیے لڑنے آواز بلند کرنے کرپشن کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے جو جدوجہد جاری رکھی ہے وہ ناقابل فراموش قابل تحسین ہی.وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں تحریک انصاف عوامی طاقت کے ساتھ بر سر اقتدار اور عمران خان وزیراعظم ہونگی.عوام حقیقی معنوں میں تبدیلی محسوس کرینگی..آزادکشمیر میں.بھی انشاء اللہ تحریک انصاف ایک بڑی عوامی طاقت کے طور پر سامنے آئے گی بھاری مینڈیٹ کی کشتی میں سوراخ کسی وقت بھی ڈوب سکتی ہے آزادکشمیر مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کے اعتماد پر پورا نہیں اتر سکی کہ تحریک انصاف میں نئے شامل کارکنان کو عزت احترام جائز مقام دینے کے ساتھ انکے حقوق کا بھر پور خیال رکھیں گے تحریک انصاف ایک نظریاتی تحریک اور نظریہ کا نام ہے تحریک انصاف کے کارکنان ووٹر سپورٹر کے لیے باعث فخر بات ہے کہ انکو عمران خان بیرسٹر سلطان محمود چودھری جیسی کرپشن سے پاک قیادت میسر ہے عمران خان نے جو عوام میں شعور اگائی بیدار کرنے عوام کو اپنے حقوق لینے اپنے حق کے لیے لڑنے آواز بلند کرنے کرپشن کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے جو جدوجہد جاری رکھی ہے وہ ناقابل فراموش قابل تحسین ہی.وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں تحریک انصاف عوامی طاقت کے ساتھ بر سر اقتدار اور عمران خان وزیراعظم ہونگی.عوام حقیقی معنوں میں تبدیلی محسوس کرینگیآزادکشمیر میں.بھی انشاء اللہ تحریک انصاف ایک بڑی عوامی طاقت کے طور پر سامنے آئے گی۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کشمیر کے کارکن رکنیت سازی کا کام تیزی سے مکمل کریں اس موقع پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان نے چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ کا بھر پور ساتھ دینے پی ٹی آئی کی مضبوطی پارٹی کا گراف بلند کرنے پارٹی کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروے کار لانے پارٹی کا نظریہ گھر گھر پہنچانے کاعزم ظاہر کیا۔