نذیر آرائیں اور نذیر جٹ کے حامیوں میں تصادم ، 14سالہ نوجوان زخمی

پیر جون 15:08

بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) نذیر آرائیں اور نذیر جٹ کے حامیوں میں تصادم کے باعث 14سالہ نوجوان زخمی ہویا‘ واقعہ امیدوار نذیر آرائیں کے انتخابی دفتر میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

پیر کو نذیر آرائیں اور نذیر جٹ کے حامیوں میں تصادم ہوا واقعہ امیدوار نذیر آرائیں کے انتخابی دفتر میں پیش آیا نذیر جٹ کے حامیوں ی نعرہ بازی پر کارکن مشتعل ہوگئے۔ نذیر جٹ کے حامیوں کی فائرنگ سے چودہ سالہ نوجوان زخمی ہوگیا کشیدہ صورتحال کے باعث پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔

متعلقہ عنوان :