Live Updates

شہباز شریف اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے‘

شہباز شریف دھرنوں کا رونا روتے ہیں تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کا شہباز شریف کی تقریر پر رد عمل

پیر 25 جون 2018 15:08

شہباز شریف اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے‘
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے‘ شہباز شریف دھرنوں کا رونا روتے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو علیم خان نے شہباز شریف کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ جھوٹ کی بجائے کارکردگی پر بات کرنی چاہئے۔ شہباز شریف دھرنوں کا رونا روتے ہیں شہباز شریف اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات