ْ پاکستانی کمیونٹی منفی باتوں کے بجائے ملکی تعمیر نو میں کردار ادا کرے،علی جہانگیر صدیقی
پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حالیہ حالات سے باخبر ہیں امریکا اور پاکستان کے تعلقات کی تعمیر نو میں کمیونٹی کا تعاون جاری رہے گا،ریپبلکن سیاست دان ساجد تارڑ کی پاکستانی سفیر کو تعاون کی یقین دہانی
پیر 25 جون 2018 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستانی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین کے خلاف منفی باتیں کرنے کے بجائے پاکستان کی تعمیر نو میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح پاکستان ایک مضبوط معاشی طاقت کے طور دیکھا جاتا تھا اور اس چیز کو دوبارہ واپس لانے کے لیے آپ لوگوں کو ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا‘۔
اس موقع پر پاکستانی خطے سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سیاست دان ساجد تارڑنے پاکستانی سفیر کو یقین دہانی کرائی کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات کی تعمیر نو میں کمیونٹی کا تعاون جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ایک برے دور سے گزر رہے ہیں لیکن اگر ہم سخت محنت کریں تو انہیں درست راستے پر واپس لایا جاسکتا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.