عمران خان کے لاہور،بنوں اور کراچی کیلئے دوروں کا شیڈول جاری

پیر جون 15:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لاہور،، بنوں اور کراچی کیلئے دوروں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 جون کوعمران خان اسلام آبادمیں سے خطاب کریں گے، 28اور 29 جون کوعمران خان کا لاہور میں استقبال کیا جائیگا۔رپورٹ کے مطابق یکم جولائی کوعمران خان بنوں اوررزمک کے عوام کیساتھ گزاریں گے جبکہ 2 جولائی کو عمران خان 2 روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوں گے۔