یورپی یونین کا خصوصی اجلاس ختم،مہاجرین کے معاملے پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی
جمعرات کو ہونے والی یورپی سربراہی کانفرنس تک اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی،جرمن چانسلر
پیر 25 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے کہاکہ جمعرات کو ہونے والی یورپی سربراہی کانفرنس تک اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
میرکل کی سیاسی جماعت کی حلیف سی ایس یو پارٹی مہاجرین کے حوالے سے یکم جولائی تک یورپی سطح پر اقدامات کا مطالبہ کر رہی ہے۔ جرمن وفاقی وزیر داخلہ ہورسٹ زی ہوفر کے مطابق دوسری صورت میں وہ ایسے مہاجرین کو جرمنی میں داخلے کی اجازت نہیں دیں گے جن کی سیاسی پناہ کی درخواست کسی دوسرے یورپی ملک میں جمع ہو چکی ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.