چین نے فضائی آلودگی پر قابو پانے اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہداف مقرر کرلیے

پیر 25 جون 2018 15:30

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) چین نے فضائی آلودگی پر قابو پانے اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہداف مقرر کرلیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین بھی دنیا کے کئی ممالک کی طرح فضائی آلودگی کا شکار ہے اور ماحول کو صاف ستھرا کرنے کے حوالے سے فکرمند بھی ہے۔

(جاری ہے)

اس لیے چین نے 2020سے 2035تک ماحولیات کے تحفظ کے لیے ٹارگٹ مقرر کرلیے۔ٹارگٹ کا مقصد شہریوں کو آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :