ساہیوال ،ْگھریلو تنازعہ پر ایک شادی شدہ عورت نے زہر پی کر خود کشی کر لی

پیر 25 جون 2018 15:30

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) گھریلو تنازعہ پر ایک شادی شدہ 35سالہ عورت خدیجہ نے زہر پی کر خود کشی کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گھریلو مسئلہ پر میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا جس پر خاوند عفان نے ڈانٹ پلا دی جس پر دل برداشتہ ہو کر خدیجہ نے زہر پی لیا جسے بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔