ساہیوال ،ْوالدین سے جھگڑ کر زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھانے سے ایک 25سالہ نوجوان مشتا ق جاں بحق

پیر 25 جون 2018 15:30

ْساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) نواحی چک 82/6Rمیں والدین سے جھگڑ کر زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھانے سے ایک 25سالہ نوجوان مشتا ق جاں بحق۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے ایک کاشتکار رانجھا کے بیٹے مشتاق احمد نے گھر سے مو ٹر سائیکل کیلئے رقم مانگی انکار پر زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھا لیں جسے بے ہو شی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :