تحریک انصاف کا افتخارچوہدری اورفیملی کوحراست میں لینےکامطالبہ
افتخارچوہدری اورخاندان ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں ملوث ہے،افتخار چوہدری کوشامل تفتیش نہ کرنا انصاف کے منہ پرتھپڑ ہے، نیب سے مطالبہ ہے کہ بلاتفریق انکوائری کی جائے۔ترجمان پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جون 2018 15:32
(جاری ہے)
اداروں پرنظررکھنا ضروری ہے۔
افتخار چوہدری اور اس کے خاندان جوہاؤسنگ سوسائٹی میں شامل ہے ۔نیب سے مطالبہ ہے کہ افتخار چوہدری ، داماد، بیٹے بیٹی کوحراست میں لیا جائے۔انہوں نے اربوں روپے کا فراڈ کیا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نیب کے اوپر واضح کریں کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری ادارے کا نام استعمال نہیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف اور افتخار چوہدری شراکت دار ہیں۔نوازشریف کی نئی پراپرٹی اور ان کے کارنامے بھی سامنے آنے چاہئیں۔نوازشریف کی لندن میں ہی نہیں بلکہ دیگرممالک میں بھی پراپرٹیزہیں۔کیا ایک خاندان کواجازت دی جاسکتی ہے کہ وہ اربوں روپے بیرون ملک لے جائیں۔انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار بے شرم انسان ہے جوباہر پھر رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی کیخلاف اسحاق ڈار کو فرارکروانے کا مقدمہ درج کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ نگراں حکومت نے افسران کی تعیناتی کرتے وقت ہوم ورک نہیں کیا۔ اسی طرح سندھ میں بھی پیپلزپارٹی کے لوگوں کولگا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ بیوروکریسی کی تقرروتبالوں کومسترد کرتے ہیں۔آئی جی اور چیف سیکرٹری سے مطالبہ ہے کہ ان افسران کی تعیناتیاں دوبارہ کی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.