سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کا اجلاس آج ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

پیر 25 جون 2018 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کا اجلاس آج( منگل کو) ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سردار ہلال الرحمن کریںگے۔ اجلاس میں کمپنیز پرافٹ ترمیمی بل 2018 ء پر غور کیاجائے گا جبکہ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ماتحت اداروں کے حوالے سے بھی کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :