سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کااجلاس آج گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

پیر 25 جون 2018 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کااجلاس آج (منگل کو) گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کریں گے۔ اجلاس میں وزارت دفاعی پیداوار کے مختلف امور سمیت دیگر امور پر بھی غور کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :