روسی صدر کی اردگان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

پیر جون 16:59

روسی صدر کی اردگان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ترکی کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان کل ہونے والے صدارتی انتخابات میں 53 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں اور س طرح وہ ترکی کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل ایران کے صدر روحانی اور دیگر عالمی رہنماں نے بھی ترک صدر اردوغان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی تھی۔